آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 49
فَلَمَّا اعْتَزَلَهُمْ وَ مَا یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ۙ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ١ؕ وَ كُلًّا جَعَلْنَا نَبِیًّا﴿49﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- اعْتَزَلَهُمْوہ کنارہ کش ہوگئے ان سے
- وَمَااور جو
- يَعْبُدُوْنَوہ پرستش کرتے تھے
- مِنْ دُوْنِسوائے
- اللّٰهِاللہ
- وَهَبْنَاہم نے عطا کیا
- لَهٗٓاس کو
- اِسْحٰقَاسحق
- وَيَعْقُوْبَاور یعقوب
- وَكُلًّااور سب کو
- جَعَلْنَاہم نے بنایا
- نَبِيًّانبی
Translation · Aasan Quran
چنانچہ جب وہ ان سے اور ان (بتوں) سے الگ ہوگئے جنہیں وہ اللہ کے بجائے پکارا کرتے تھے، تو ہم نے انہیں اسحاق اور یعقوب (جیسی اولاد) بخشی، اور ان میں سے ہر ایک کو نبی بنایا۔