Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 51

  1. وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ مُوْسٰۤى١٘ اِنَّهٗ كَانَ مُخْلَصًا وَّ كَانَ رَسُوْلًا نَّبِیًّا﴿51﴾

    1. وَاذْكُرْاور یاد کرو
    2. فِي الْكِتٰبِکتاب میں
    3. مُوْسٰٓىموسیٰ
    4. اِنَّهٗبیشک وہ
    5. كَانَتھا
    6. مُخْلَصًابرگزیدہ
    7. وَّكَانَاور تھا
    8. رَسُوْلًارسول
    9. نَّبِيًّانبی
Translation · Aasan Quran
اور اس کتاب میں موسیٰ کا بھی تذکرہ کرو۔ بیشک وہ اللہ کے چنے ہوئے بندے تھے، اور رسول اور نبی تھے۔ (26)
Tafseer · Aasan Quran
26: حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون (علیہما السلام) کا مفصل واقعہ اگلی سورت میں آرہا ہے