آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 50
وَ وَهَبْنَا لَهُمْ مِّنْ رَّحْمَتِنَا وَ جَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِیًّا۠ع﴿50﴾
- وَوَهَبْنَااور ہم نے عطا کیا
- لَهُمْانہیں
- مِّنْسے
- رَّحْمَتِنَااپنی رحمت
- وَجَعَلْنَااور ہم نے کیا
- لَهُمْان کا
- لِسَانَذکر
- صِدْقٍسچا۔ جمیل
- عَلِيًّانہایت بلند
Translation · Aasan Quran
اور ان کو اپنی رحمت سے نوازا، اور انہیں اونچے درجے کی نیک نامی عطا کی۔ (25)
Tafseer · Aasan Quran
25: چنانچہ حضرت ابراہیم ؑ کو نہ صرف مسلمان، بلکہ یہودی اور عیسائی بھی اپنا مقتدا سمجھتے ہیں۔