آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 58
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ مِّنَ النَّبِیّٖنَ مِنْ ذُرِّیَّةِ اٰدَمَ١ۗ وَ مِمَّنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍ١٘ وَّ مِنْ ذُرِّیَّةِ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْرَآءِیْلَ١٘ وَ مِمَّنْ هَدَیْنَا وَ اجْتَبَیْنَا١ؕ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُ الرَّحْمٰنِ خَرُّوْا سُجَّدًا وَّ بُكِیًّا۩۩﴿58﴾
- اُولٰٓئِكَیہ وہ لوگ
- الَّذِيْنَوہ جنہیں
- اَنْعَمَ اللّٰهُاللہ نے انعام کیا
- عَلَيْهِمْان پر
- مِّنَسے
- النَّبِيّٖنَنبی (جمع)
- مِنْسے
- ذُرِّيَّةِ اٰدَمَاولاد آدم
- وَمِمَّنْاور ان سے جنہیں
- حَمَلْنَاسوار کیا ہم نے
- مَعَساتھ
- نُوْحٍنوح
- وَّاور
- مِنْسے
- ذُرِّيَّةِاولاد
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- وَاِسْرَآءِيْلَاور یعقوب
- وَمِمَّنْاور ان سے جنہیں
- هَدَيْنَاہم نے ہدایت دی
- وَاجْتَبَيْنَااور ہم نے چنا
- اِذَا تُتْلٰىجب پڑھی جاتیں
- عَلَيْهِمْان پر
- اٰيٰتُ الرَّحْمٰنِرحمن کی آیتیں
- خَرُّوْاوہ گرپڑتے
- سُجَّدًاسجدہ کرتے ہوئے
- وَّبُكِيًّااور روتے ہوئے
Translation · Aasan Quran
آدم کی اولاد میں سے یہ وہ نبی ہیں جن پر اللہ نے انعام فرمایا، اور ان میں سے کچھ ان لوگوں کی اولاد میں سے ہیں جن کو ہم نے نوح کے ساتھ (کشتی میں) سوار کیا تھا، اور کچھ ابراہیم اور اسرائیل (یعقوب ؑ) کی اولاد میں سے ہیں۔ اور یہ سب ان لوگوں میں سے ہیں جن کو ہم نے ہدایت دی، اور (اپنے دین کے لیے) منتخب کیا۔ جب ان کے سامنے خدائے رحمن کی آیتوں کی تلاوت کی جاتی تو یہ روتے ہوئے سجدے میں گرجاتے تھے۔ (29)
Tafseer · Aasan Quran
29: یہ سجدے کی آیت ہے۔ جو کوئی شخص عربی میں یہ آیت پڑھے۔ یا سنے اس پر سجدہ تلاوت واجب ہے۔ْ