آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 59
فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّاۙ﴿59﴾
- فَخَلَفَپھر جانشین ہوئے
- مِنْۢ بَعْدِهِمْان کے بعد
- خَلْفٌچند جانشین (ناخلف)
- اَضَاعُواانہوں نے گنوادی
- الصَّلٰوةَنماز
- وَاتَّبَعُوااور پیروی کی
- الشَّهَوٰتِخواہشات
- فَسَوْفَپس عنقریب
- يَلْقَوْنَانہیں ملے گی
- غَيًّاگمراہی
Translation · Aasan Quran
پھر ان کے بعد ایسے لوگ ان کی جگہ آئے جنہوں نے نمازوں کو برباد کیا، اور اپنی نفسانی خواہشات کے پیچھے چلے۔ چنانچہ ان کی گمراہی بہت جلد ان کے سامنے آجائے گی۔ (30)
Tafseer · Aasan Quran
30: یعنی ان کی گمراہی کا نتیجہ اللہ تعالیٰ کے عذاب کی صورت میں ان کے سامنے آجائے گا۔