Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 61

  1. جَنّٰتِ عَدْنِ اِ۟لَّتِیْ وَعَدَ الرَّحْمٰنُ عِبَادَهٗ بِالْغَیْبِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ وَعْدُهٗ مَاْتِیًّا﴿61﴾

    1. جَنّٰتِ عَدْنِہمیشگی کے باغات
    2. الَّتِيْوہ جو
    3. وَعَدَوعدہ کیا
    4. الرَّحْمٰنُرحمن
    5. عِبَادَهٗاپنے بندے (جمع)
    6. بِالْغَيْبِغائبانہ
    7. اِنَّهٗبیشک وہ
    8. كَانَہے
    9. وَعْدُهٗاس کا وعدہ
    10. مَاْتِيًّاآنے والا
Translation · Aasan Quran
(ان کا داخلہ) ایسے ہمیشہ باقی رہنے والے باغات میں (ہوگا) جن کا خدائے رحمن نے اپنے بندوں سے ان کے دیکھے بغیر وعدہ کر رکھا ہے۔ یقینا اس کا وعدہ ایسا ہے کہ یہ اس تک ضرور پہنچیں گے۔