Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 60

  1. اِلَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاُولٰٓئِكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ شَیْئًاۙ﴿60﴾

    1. اِلَّامگر
    2. مَنْجو۔ جس
    3. تَابَتوبہ کی
    4. وَاٰمَنَوہ ایمان لایا
    5. وَعَمِلَاور عمل کیے
    6. صَالِحًانیک
    7. فَاُولٰٓئِكَپس یہی لوگ
    8. يَدْخُلُوْنَوہ داخل ہوں گے
    9. الْجَنَّةَجنت
    10. وَلَا يُظْلَمُوْنَاور ان کا نہ نقصان کیا جائیگا
    11. شَيْئًاکچھ۔ ذرا
Translation · Aasan Quran
البتہ جن لوگوں نے توبہ کرلی، اور ایمان لے آئے، اور نیک عمل کیے تو ایسے لوگ جنت میں داخل ہوں گے، اور ان پر ذرا بھی ظلم نہیں ہوگا۔