Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 7

  1. یٰزَكَرِیَّاۤ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمِ اِ۟سْمُهٗ یَحْیٰى١ۙ لَمْ نَجْعَلْ لَّهٗ مِنْ قَبْلُ سَمِیًّا﴿7﴾

    1. يٰزَكَرِيَّآاے زکریا
    2. اِنَّابیشک ہم
    3. نُبَشِّرُكَتجھے بشارت دیتے ہیں
    4. بِغُلٰمِایک لڑکا
    5. اسْمُهٗاس کا نام
    6. يَحْيٰىیحییٰ
    7. لَمْ نَجْعَلْنہیں بنایا ہم نے
    8. لَّهٗاس کا
    9. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    10. سَمِيًّاکوئی ہم نام
Translation · Aasan Quran
(آواز آئی کہ) اے زکریا ! ہم تمہیں ایک ایسے لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا نام یحی ہوگا۔ اس سے پہلے ہم نے اس کے نام کا کوئی اور شخص پیدا نہیں کیا۔