آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 8
قَالَ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ كَانَتِ امْرَاَتِیْ عَاقِرًا وَّ قَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْكِبَرِ عِتِیًّا﴿8﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اَنّٰىکیسے
- يَكُوْنُہوگا وہ
- لِيْ غُلٰمٌمیرے لیے۔ میرا۔ لڑکا
- وَّكَانَتِجبکہ وہ ہے
- امْرَاَتِيْمیری بیوی
- عَاقِرًابانجھ
- وَّقَدْ بَلَغْتُاور میں پہنچ چکا ہوں
- مِنَسے۔ کی
- الْكِبَرِبڑھاپا
- عِتِيًّاانتہائی حد
Translation · Aasan Quran
زکریا نے کہا : میرے پروردگار ! میرے یہاں لڑکا کس طرح پیدا ہوگا جبکہ میری بیوی بانجھ ہے، اور میں بڑھاپے سے اس حال کو پہنچ گیا ہوں کہ میرا جسم سوکھ چکا ہے۔ (4)
Tafseer · Aasan Quran
4: یہ تعجب کا اظہار در حقیقت فرط مسرت میں اللہ تعالیٰ کے اس انعام پر شکر ادا کرنے کا ایک اسلوب تھا۔