Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 93

  1. اِنْ كُلُّ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اِلَّاۤ اٰتِی الرَّحْمٰنِ عَبْدًاؕ﴿93﴾

    1. اِنْ كُلُّنہیں تمام۔ کوئی
    2. مَنْجو
    3. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    4. وَالْاَرْضِاور زمین
    5. اِلَّآ اٰتِيمگر آتا ہے
    6. الرَّحْمٰنِرحمن
    7. عَبْدًابندہ
Translation · Aasan Quran
آسمانوں اور زمین میں جتنے لوگ ہیں، ان میں سے کوئی ایسا نہیں ہے جو خدائے رحمن کے حضور بندہ بن کر نہ آئے۔