آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 94
لَقَدْ اَحْصٰىهُمْ وَ عَدَّهُمْ عَدًّاؕ﴿94﴾
- لَقَدْ اَحْصٰىهُمْاس نے ان کو گھیر لیا ہے
- وَعَدَّهُمْاور ان کا شمار کرلیا ہے
- عَدًّاگن کر
Translation · Aasan Quran
یقین رکھو کہ اس نے سب کا احاطہ کر رکھا ہے اور انہیں خوب اچھی طرح گن رکھا ہے۔