آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 95
وَ كُلُّهُمْ اٰتِیْهِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فَرْدًا﴿95﴾
- وَكُلُّهُمْاور ان میں سے ہر ایک
- اٰتِيْهِآئیگا اس کے سامنے
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- فَرْدًااکیلا
Translation · Aasan Quran
اور قیامت کے دن میں سے ایک ایک شخص اس کے پاس اکیلا آئے گا۔