آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 105
وَ یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْجِبَالِ فَقُلْ یَنْسِفُهَا رَبِّیْ نَسْفًاۙ﴿105﴾
- وَيَسْئَلُوْنَكَاور وہ آپ سے دریافت کرینگے
- عَنِ الْجِبَالِپہاڑ کے متعلق
- فَقُلْتو کہ دیں
- يَنْسِفُهَاانہیں بکھیر دیگا
- رَبِّيْمیرا رب
- نَسْفًااڑا کر
Translation · Aasan Quran
اور لوگ تم سے پہاڑوں کے بارے میں پوچھتے ہیں (کہ قیامت میں ان کا کیا بنے گا ؟) جواب میں کہہ دو کہ میرا پروردگار ان کو دھول کی طرح اڑا دے گا۔