آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 109
یَوْمَئِذٍ لَّا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَ رَضِیَ لَهٗ قَوْلًا﴿109﴾
- يَوْمَئِذٍاس دن
- لَّا تَنْفَعُنہ نفع دے گی
- الشَّفَاعَةُکوئی شفاعت
- اِلَّامگر
- مَنْجس
- اَذِنَ لَهُاجازت دے اس کو
- الرَّحْمٰنُاللہ
- وَرَضِيَاور پسند کرے
- لَهٗاس کی
- قَوْلًابات
Translation · Aasan Quran
اس دن کسی کی سفارش کام نہیں آئے گی، سوائے اس شخص (کی سفارش) کے جسے خدائے رحمن نے اجازت دے دی ہو، اور جس کے بولنے پر وہ راضی ہو۔