Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 113

  1. وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا وَّ صَرَّفْنَا فِیْهِ مِنَ الْوَعِیْدِ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ اَوْ یُحْدِثُ لَهُمْ ذِكْرًا﴿113﴾

    1. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    2. اَنْزَلْنٰهُہم نے اس پر نازل کیا
    3. قُرْاٰنًاقرآن
    4. عَرَبِيًّاعربی
    5. وَّصَرَّفْنَا فِيْهِاور ہم نے طرح طرح سے بیان کیے اس میں
    6. مِنَسے
    7. الْوَعِيْدِڈراوے
    8. لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
    9. يَتَّقُوْنَپرہیزگار ہوجائیں
    10. اَوْ يُحْدِثُیا وہ پیدا کردے
    11. لَهُمْان کے لیے
    12. ذِكْرًاکوئی نصیحت
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے اسی طرح یہ وحی ایک عربی قرآن کی شکل میں نازل کی ہے، اور اس میں تنبیہات کو طرح طرح سے بیان کیا ہے، تاکہ لوگ پرہیزگاری اختیار کریں، یا یہ قرآن ان میں کچھ سوچ سمجھ پیدا کرے۔