آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 119
وَ اَنَّكَ لَا تَظْمَؤُا فِیْهَا وَ لَا تَضْحٰى﴿119﴾
- وَاَنَّكَاور یہ کہ تم
- لَانہ
- تَظْمَؤُاپیاسے رہو گے
- فِيْهَااس میں
- وَلَا تَضْحٰياور نہ دھوپ میں رہو گے
Translation · Aasan Quran
اور نہ یہاں پیاسے رہو گے، نہ دھوپ میں تپو گے۔