آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 118
اِنَّ لَكَ اَلَّا تَجُوْعَ فِیْهَا وَ لَا تَعْرٰىۙ﴿118﴾
- اِنَّبیشک
- لَكَتمہارے لیے
- اَلَّا تَجُوْعَیہ کہ نہ بھوکے رہو
- فِيْهَااس میں
- وَلَااور نہ
- تَعْرٰىننگے
Translation · Aasan Quran
یہاں تو تمہیں یہ فائدہ ہے کہ نہ تم بھوکے ہوگے، نہ ننگے۔