آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 13
وَ اَنَا اخْتَرْتُكَ فَاسْتَمِعْ لِمَا یُوْحٰى﴿13﴾
- وَاَنَااور میں
- اخْتَرْتُكَتمہیں پسند کیا
- فَاسْتَمِعْپس کان لگا کر سنو
- لِمَا يُوْحٰىاس کی طرف جو وحی کی جائے
Translation · Aasan Quran
اور میں نے تمہیں (نبوت کے لیے) منتخب کیا ہے۔ لہذا جو بات وحی کے ذریعے کہی جارہی ہے اسے غور سے سنو۔