آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 36
قَالَ قَدْ اُوْتِیْتَ سُؤْلَكَ یٰمُوْسٰى﴿36﴾
- قَالَاللہ نے فرمایا
- قَدْ اُوْتِيْتَتحقیق تجھے دیدیا گیا
- سُؤْلَكَجو تونے مانگا
- يٰمُوْسٰىاے موسیٰ
Translation · Aasan Quran
اللہ نے فرمایا : موسیٰ ! تم نے جو کچھ مانگا ہے تمہیں دے دیا گیا۔