آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 37
وَ لَقَدْ مَنَنَّا عَلَیْكَ مَرَّةً اُخْرٰۤىۙ﴿37﴾
- وَلَقَدْ مَنَنَّااور تحقیق ہم نے احسان کیا
- عَلَيْكَتجھ پر
- مَرَّةًایک بار
- اُخْرٰٓىاور بھی
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے تم پر ایک اور مرتبہ بھی احسان کیا تھا۔