آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 56
وَ لَقَدْ اَرَیْنٰهُ اٰیٰتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَ اَبٰى﴿56﴾
- وَلَقَدْ اَرَيْنٰهُاور ہم نے اسے دکھائیں
- اٰيٰتِنَااپنی نشانیاں
- كُلَّهَاتمام
- فَكَذَّبَتو اس نے جھٹلایا
- وَاَبٰىاور انکار کیا
Translation · Aasan Quran
حقیقت یہ ہے کہ ہم نے اس (فرعون) کو اپنی ساری نشانیاں دکھائیں، مگر وہ جھٹلاتا ہی رہا، اور مان کر نہیں دیا۔