آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 57
قَالَ اَجِئْتَنَا لِتُخْرِجَنَا مِنْ اَرْضِنَا بِسِحْرِكَ یٰمُوْسٰى﴿57﴾
- قَالَاس نے کہا
- اَجِئْتَنَاکیا تو آیا ہے ہمارے پاس
- لِتُخْرِجَنَاکہ تو نکالدے ہمیں
- مِنْ اَرْضِنَاہماری زمین سے
- بِسِحْرِكَاپنے جادو کے ذریعہ
- يٰمُوْسٰىاے موسیٰ
Translation · Aasan Quran
کہنے لگا : موسیٰ ! کیا تم اس لیے آئے ہو کہ اپنے جادو کے ذریعے ہمیں اپنی زمین سے نکال باہر کرو ؟