آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 58
فَلَنَاْتِیَنَّكَ بِسِحْرٍ مِّثْلِهٖ فَاجْعَلْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَكَ مَوْعِدًا لَّا نُخْلِفُهٗ نَحْنُ وَ لَاۤ اَنْتَ مَكَانًا سُوًى﴿58﴾
- فَلَنَاْتِيَنَّكَپس ضرور ہم تیرے مقابل لائیں گے
- بِسِحْرٍایک جادو
- مِّثْلِهٖاس جیسا
- فَاجْعَلْپس مقرر کر
- بَيْنَنَاہمارے درمیان
- وَبَيْنَكَاور اپنے درمیان
- مَوْعِدًاایک وعدہ (وقت)
- لَّا نُخْلِفُهٗہم اس کے خلاف نہ کریں
- نَحْنُہم
- وَلَآاور نہ
- اَنْتَتو
- مَكَانًا سُوًىایک ہموار میدان
Translation · Aasan Quran
اچھا تو ہم بھی تمہارے سامنے ایسا ہی جادو لا کر رہیں گے۔ اب تم کسی کھلے میدان میں ہمارے اور اپنے درمیان مقابلے کا ایسا وقت طے کرلو جس کی خلاف ورزی نہ ہم کریں، نہ تم کرو۔