آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 64
فَاَجْمِعُوْا كَیْدَكُمْ ثُمَّ ائْتُوْا صَفًّا١ۚ وَ قَدْ اَفْلَحَ الْیَوْمَ مَنِ اسْتَعْلٰى﴿64﴾
- فَاَجْمِعُوْالہذا اکٹھا کرلو تم
- كَيْدَكُمْاپنے داؤ
- ثُمَّ ائْتُوْاپھر تم آؤ
- صَفًّاصف باندھ کر
- وَقَدْ اَفْلَحَاور تحقیق کامیاب ہوگا
- الْيَوْمَآج
- مَنِجو
- اسْتَعْلٰىغالب رہا
Translation · Aasan Quran
لہذا اپنی ساری تدبیریں پختہ کرلو، پھر صف باندھ کر آؤ، اور یقین رکھو کہ آج جو غالب آجائے گا، فلاح اسی کو حاصل ہوگی۔