آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 84
قَالَ هُمْ اُولَآءِ عَلٰۤى اَثَرِیْ وَ عَجِلْتُ اِلَیْكَ رَبِّ لِتَرْضٰى﴿84﴾
- قَالَاس نے کہا
- هُمْوہ
- اُولَآءِیہ ہیں
- عَلٰٓي اَثَرِيْمیرے پیچھے
- وَعَجِلْتُاور میں نے جلدی کی
- اِلَيْكَتیری طرف
- رَبِّاے میرے رب
- لِتَرْضٰىتا کہ تو راضی ہو
Translation · Aasan Quran
انہوں نے کہا : وہ میرے پیچھے پیچھے آیا ہی چاہتے ہیں، اور پروردگار ! میں آپ کے پاس اس لیے جلدی آگیا تاکہ آپ خوش ہوں۔