آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 100
لَهُمْ فِیْهَا زَفِیْرٌ وَّ هُمْ فِیْهَا لَا یَسْمَعُوْنَ﴿100﴾
- لَهُمْان کے لیے
- فِيْهَاوہاں
- زَفِيْرٌچیخ و پکار
- وَّهُمْاور وہ
- فِيْهَااس میں
- لَا يَسْمَعُوْنَ(کچھ) نہ سن سکیں گے
Translation · Aasan Quran
وہاں ان کی چیخیں نکلیں گی، اور وہاں وہ کچھ سن نہیں سکیں گے۔