آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 99
لَوْ كَانَ هٰۤؤُلَآءِ اٰلِهَةً مَّا وَرَدُوْهَا١ؕ وَ كُلٌّ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿99﴾
- لَوْ كَانَاگر ہوتے
- هٰٓؤُلَآءِیہ
- اٰلِهَةًمعبود
- مَّا وَرَدُوْهَااس میں داخل نہ ہوتے
- وَكُلٌّاور سب
- فِيْهَااس میں
- خٰلِدُوْنَسدا رہیں گے
Translation · Aasan Quran
اگر یہ وقعی خدا ہوتے تو اس (جہنم) میں نہ جاتے۔ اور سب کے سب اس میں ہمیشہ رہیں گے۔