آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 107
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ﴿107﴾
- وَمَآ اَرْسَلْنٰكَاور نہیں ہم نے بھیجا آپ کو
- اِلَّامگر
- رَحْمَةًرحمت
- لِّلْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کے لیے
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لیے رحمت ہی رحمت بنا کر بھیجا ہے۔