آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 106
اِنَّ فِیْ هٰذَا لَبَلٰغًا لِّقَوْمٍ عٰبِدِیْنَؕ﴿106﴾
- اِنَّبیشک
- فِيْ ھٰذَااس میں
- لَبَلٰغًاپہنچا دینا
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- عٰبِدِيْنَعبادت گزار (جمع)
Translation · Aasan Quran
بیشک اس (قرآن) میں عبادت گزار لوگوں کے لیے کافی پیغام ہے۔