آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 26
وَ قَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمٰنُ وَلَدًا سُبْحٰنَهٗ١ؕ بَلْ عِبَادٌ مُّكْرَمُوْنَۙ﴿26﴾
- وَقَالُوااور انہوں نے کہا
- اتَّخَذَبنا لیا
- الرَّحْمٰنُاللہ
- وَلَدًاایک بیٹا
- سُبْحٰنَهٗوہ پاک ہے
- بَلْبلکہ
- عِبَادٌبندے
- مُّكْرَمُوْنَمعزز
Translation · Aasan Quran
یہ لوگ کہتے ہیں کہ : خدائے رحمن (فرشتوں کی شکل میں) اولاد رکھتا ہے۔ (12) سبحان اللہ ! بلکہ (فرشتے تو اللہ کے) بندے ہیں جنہیں عزت بخشی گئی ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
12: اہل عرب فرشتوں کو اللہ تعالیٰ کی بیٹیاں کہا کرتے تھے۔