آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 25
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا نُوْحِیْۤ اِلَیْهِ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاعْبُدُوْنِ﴿25﴾
- وَاور
- مَآ اَرْسَلْنَانہیں بھیجا ہم نے
- مِنْ قَبْلِكَتم سے پہلے
- مِنْ رَّسُوْلٍکوئی رسول
- اِلَّامگر
- نُوْحِيْٓہم نے وحی بھیجی
- اِلَيْهِاس کی طرف
- اَنَّهٗکہ بیشک وہ
- لَآنہیں
- اِلٰهَکوئی معبود
- اِلَّآ اَنَامیرے سوا
- فَاعْبُدُوْنِپس میری عبادت کرو
Translation · Aasan Quran
اور تم سے پہلے ہم نے کوئی ایسا رسول نہیں بھیجا جس پر ہم نے یہ وحی نازل نہ کی ہو کہ : میرے سوا کوئی خدا نہیں ہے، لہذا میری عبادت کرو۔