آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 29
وَ مَنْ یَّقُلْ مِنْهُمْ اِنِّیْۤ اِلٰهٌ مِّنْ دُوْنِهٖ فَذٰلِكَ نَجْزِیْهِ جَهَنَّمَ١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ۠ع﴿29﴾
- وَمَنْاور جو
- يَّقُلْکہے
- مِنْهُمْان میں سے
- اِنِّىْٓبیشک میں
- اِلٰهٌمعبود
- مِّنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
- فَذٰلِكَپس وہ شخص
- نَجْزِيْهِہم اسے سزا دیں گے
- جَهَنَّمَجہنم
- كَذٰلِكَاسی طرح
- نَجْزِيہم سزا دیتے ہیں
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور اگر ان میں سے کوئی (بالفرض) یہ کہے کہ : اللہ کے علاوہ میں بھی معبود ہوں۔ تو اس کو ہم جہنم کی سزا دیں گے۔ ایسے ظالموں کو ہم ایسی ہی سزا دیتے ہیں۔