Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 32

  1. وَ جَعَلْنَا السَّمَآءَ سَقْفًا مَّحْفُوْظًا١ۖۚ وَّ هُمْ عَنْ اٰیٰتِهَا مُعْرِضُوْنَ﴿32﴾

    1. وَجَعَلْنَااور ہم نے بنایا
    2. السَّمَآءَآسمان
    3. سَقْفًاایک چھت
    4. مَّحْفُوْظًامحفوظ
    5. وَّهُمْاور وہ
    6. عَنْسے
    7. اٰيٰتِهَااس کی نشانیاں
    8. مُعْرِضُوْنَروگردانی کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنادیا ہے، (16) اور یہ لوگ ہیں کہ اس کی نشانیوں سے منہ موڑے ہوئے ہیں۔
Tafseer · Aasan Quran
16: یعنی وہ گرنے اور ٹوٹنے پھوٹنے سے بھی محفوظ ہے، اور شیطانوں کی دست برد سے بھی۔