آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 43
اَمْ لَهُمْ اٰلِهَةٌ تَمْنَعُهُمْ مِّنْ دُوْنِنَا١ؕ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَ اَنْفُسِهِمْ وَ لَا هُمْ مِّنَّا یُصْحَبُوْنَ﴿43﴾
- اَمْکیا
- لَهُمْان کے لیے
- اٰلِهَةٌکچھ معبود
- تَمْنَعُهُمْانہیں بچاتے ہیں
- مِّنْ دُوْنِنَاہمارے سوا
- لَا يَسْتَطِيْعُوْنَوہ سکت نہیں رکھتے
- نَصْرَمدد
- اَنْفُسِهِمْاپنے آپ
- وَاور
- لَا هُمْنہ وہ
- مِّنَّاہم سے
- يُصْحَبُوْنَوہ ساتھی پائیں گے
Translation · Aasan Quran
بھلا کیا ان کے پاس ہمارے سوا کوئی ایسے خدا ہیں جو ان کی حفاظت کرتے ہوں ؟ وہ تو خود اپنی مدد نہیں کرسکتے اور نہ ہمارے مقابلے میں کوئی ان کا ساتھ دے سکتا ہے۔