Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 5

  1. بَلْ قَالُوْۤا اَضْغَاثُ اَحْلَامٍۭ بَلِ افْتَرٰىهُ بَلْ هُوَ شَاعِرٌ١ۖۚ فَلْیَاْتِنَا بِاٰیَةٍ كَمَاۤ اُرْسِلَ الْاَوَّلُوْنَ﴿5﴾

    1. بَلْبلکہ
    2. قَالُوْٓاانہوں نے کہا
    3. اَضْغَاثُپریشان
    4. اَحْلَامٍخواب
    5. بَلِبلکہ
    6. افْتَرٰىهُاسنے گھڑ لیا
    7. بَلْ هُوَبلکہ وہ
    8. شَاعِرٌایک شاعر
    9. فَلْيَاْتِنَاپس وہ ہمارے پاس لے آئے
    10. بِاٰيَةٍکوئی نشانی
    11. كَمَآجیسے
    12. اُرْسِلَبھیجے گئے
    13. الْاَوَّلُوْنَپہلے
Translation · Aasan Quran
یہی نہیں بلکہ ان لوگوں نے یہ بھی کہا کہ : یہ (قرآن) بےجوڑ خوابوں کا مجموعہ ہے، بلکہ یہ ان صاحب نے خود گھڑ لیا ہے، بلکہ یہ ایک شاعر ہیں۔ بھلا یہ ہمارے سامنے کوئی نشانی تو لے آئیں جیسے پچھلے پیغمبر (نشانیوں کے ساتھ) بھیجے گئے تھے۔