آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 50
وَ هٰذَا ذِكْرٌ مُّبٰرَكٌ اَنْزَلْنٰهُ١ؕ اَفَاَنْتُمْ لَهٗ مُنْكِرُوْنَ۠ع﴿50﴾
- وَھٰذَااور یہ
- ذِكْرٌنصیحت
- مُّبٰرَكٌبابرکت
- اَنْزَلْنٰهُہم نے اسے نازل کیا
- اَفَاَنْتُمْتو کیا تم
- لَهٗاس کے
- مُنْكِرُوْنَمنکر (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور اب یہ (قرآن) برکتوں والا پیغام نصیحت ہے جو ہم نے نازل کیا ہے۔ کیا پھر بھی تم اسے ماننے سے انکار کرتے ہو ؟