آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 51
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ رُشْدَهٗ مِنْ قَبْلُ وَ كُنَّا بِهٖ عٰلِمِیْنَۚ﴿51﴾
- وَاور
- لَقَدْ اٰتَيْنَآتحقیق البتہ ہم نے دی
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- رُشْدَهٗہدایت یابی (فہم سلیم)
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- وَكُنَّااور ہم تھے
- بِهٖاس کے
- عٰلِمِيْنَجاننے والے
Translation · Aasan Quran
اور اس سے پہلے ہم نے ابراہیم کو وہ سمجھ بوجھ عطا کی تھی جو ان کے لائق تھی اور ہم انہیں خوب جانتے تھے۔