آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 75
وَ اَدْخَلْنٰهُ فِیْ رَحْمَتِنَا١ؕ اِنَّهٗ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ۠ع﴿75﴾
- وَاَدْخَلْنٰهُاور ہم نے داخل کیا اسے
- فِيْ رَحْمَتِنَااپنی رحمت میں
- اِنَّهٗبیشک وہ
- مِنَسے
- الصّٰلِحِيْنَ(جمع) صالح (نیکو کار)
Translation · Aasan Quran
اور لوط کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کرلیا، وہ یقینا نیک لوگوں میں سے تھے۔