Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 76

  1. وَ نُوْحًا اِذْ نَادٰى مِنْ قَبْلُ فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ فَنَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِۚ﴿76﴾

    1. وَنُوْحًااور نوح
    2. اِذْ نَادٰيجب پکارا
    3. مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
    4. فَاسْتَجَبْنَاتو ہم نے قبول کرلی
    5. لَهٗاس کی
    6. فَنَجَّيْنٰهُپھر ہم نے اسے نجات دی
    7. وَاَهْلَهٗاور اس کے لوگ
    8. مِنَسے
    9. الْكَرْبِبےچینی
    10. الْعَظِيْمِبڑی
Translation · Aasan Quran
اور نوح کو بھی (ہم نے حکمت اور علم عطا کیا) وہ وقت یاد کرو جب اس واقعے سے پہلے انہوں نے ہمیں پکارا تو ہم نے ان کی دعا قبول کی، اور ان کو اور ان کے ساتھیوں کو بڑی بھاری مصیبت سے بچا لیا۔