آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 88
فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ١ۙ وَ نَجَّیْنٰهُ مِنَ الْغَمِّ١ؕ وَ كَذٰلِكَ نُـْۨجِی الْمُؤْمِنِیْنَ﴿88﴾
- فَاسْتَجَبْنَاپھر ہم نے قبول کرلی
- لَهٗاس کی
- وَنَجَّيْنٰهُاور ہم نے اسے نجات دی
- مِنَ الْغَمِّغم سے
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- نُْۨجِيہم نجات دیتے ہیں
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Aasan Quran
اس پر ہم نے ان کی دعا قبول کی، اور انہیں گھٹن سے نجات عطا کی۔ اور اسی طرح ہم ایمان رکھنے والوں کو نجات دیتے ہیں۔