آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 89
وَ زَكَرِیَّاۤ اِذْ نَادٰى رَبَّهٗ رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَۚۖ﴿89﴾
- وَزَكَرِيَّآاور زکریا
- اِذْ نَادٰيجب اس نے پکارا
- رَبَّهٗاپنا رب
- رَبِّاے میرے رب
- لَا تَذَرْنِيْنہ چھوڑ مجھے
- فَرْدًااکیلا
- وَّاَنْتَاور تو
- خَيْرُبہتر
- الْوٰرِثِيْنَوارث (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور زکریا کو دیکھو ! جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا تھا کہ : یا رب ! مجھے اکیلا نہ چھوڑئیے، اور آپ سب سے بہتر وارث ہیں۔ (41)
Tafseer · Aasan Quran
41: یعنی ان کی بیوی بانجھ تھیں، اللہ تعالیٰ نے ان میں اولاد کی صلاحیت پیدا فرما دی