آسان قرآن
Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 1
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمْ١ۚ اِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَیْءٌ عَظِیْمٌ﴿1﴾
- يٰٓاَيُّهَا النَّاسُاے لوگو !
- اتَّقُوْاڈرو
- رَبَّكُمْاپنا رب
- اِنَّبیشک
- زَلْزَلَةَزلزلہ
- السَّاعَةِقیامت
- شَيْءٌچیز
- عَظِيْمٌبڑی بھاری
Translation · Aasan Quran
اے لوگو ! اپنے پروردگار (کے غضب) سے ڈرو۔ یقین جانو کہ قیامت کا بھونچال بڑی زبردست چیز ہے۔