آسان قرآن
Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 10
ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ یَدٰكَ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ۠ع﴿10﴾
- ذٰلِكَ بِمَایہ اس سبب جو
- قَدَّمَتْآگے بھیجا
- يَدٰكَتیرے ہاتھ
- وَاَنَّ اللّٰهَاور یہ کہ اللہ
- لَيْسَنہیں
- بِظَلَّامٍظلم کرنے والا
- لِّلْعَبِيْدِاپنے بندوں پر
Translation · Aasan Quran
(کہ) یہ سب کچھ تیرے اس کرتوت کا بدلہ ہے جو تو نے اپنے ہاتھوں سے آگے بھیجا تھا، اور یہ بات طے ہے کہ اللہ بندوں پر ظلم ڈھانے والا نہیں ہے۔