Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 9

  1. ثَانِیَ عِطْفِهٖ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ لَهٗ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ نُذِیْقُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَذَابَ الْحَرِیْقِ﴿9﴾

    1. ثَانِيَ عِطْفِهٖموڑے ہوئے اپنی گردن
    2. لِيُضِلَّتاکہ گمراہ کرے
    3. عَنْسے
    4. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    5. لَهٗاس کے لیے
    6. فِي الدُّنْيَادنیا میں
    7. خِزْيٌرسوائی
    8. وَّنُذِيْقُهٗاور ہم اسے چکھائیں گے
    9. يَوْمَ الْقِيٰمَةِروز قیامت
    10. عَذَابَعذاب
    11. الْحَرِيْقِجلتی آگ
Translation · Aasan Quran
وہ تکبر سے اپنا پہلو اکڑائے ہوئے ہیں، تاکہ دوسروں کو بھی اللہ کے راستے سے گمراہ کریں، ایسے ہی شخص کے لیے دنیا میں رسوائی ہے، اور قیامت کے دن ہم اسے جلتی ہوئی آگ کا مزہ چکھائیں گے۔