آسان قرآن
Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 14
اِنَّ اللّٰهَ یُدْخِلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یَفْعَلُ مَا یُرِیْدُ﴿14﴾
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- يُدْخِلُداخل کرے گا
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوہ جو لوگ ایمان لائے
- وَاور
- عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِانہوں نے درست عمل کیے
- جَنّٰتٍباغات
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے سے
- الْاَنْهٰرُنہریں
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- يَفْعَلُکرتا ہے
- مَا يُرِيْدُجو وہ چاہتا ہے
Translation · Aasan Quran
جو لوگ ایمان لائے ہیں، اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں، اللہ یقینا ان کو ایسے باغات میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، یقینا اللہ ہر وہ کام کرتا ہے جس کا ارادہ کرلیتا ہے۔