آسان قرآن
Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 19
هٰذٰنِ خَصْمٰنِ اخْتَصَمُوْا فِیْ رَبِّهِمْ١٘ فَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِیَابٌ مِّنْ نَّارٍ١ؕ یُصَبُّ مِنْ فَوْقِ رُءُوْسِهِمُ الْحَمِیْمُۚ﴿19﴾
- ھٰذٰنِیہ دو
- خَصْمٰنِدو فریق
- اخْتَصَمُوْاوہ جھگرے
- فِيْ رَبِّهِمْاپنے رب (کے بارے) میں
- فَالَّذِيْنَپس وہ جنہوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا
- قُطِّعَتْقطع کیے گئے
- لَهُمْان کے لیے
- ثِيَابٌکپڑے
- مِّنْ نَّارٍآگ کے
- يُصَبُّڈالا جائے گا
- مِنْ فَوْقِاوپر
- رُءُوْسِهِمُان کے سر (جمع)
- الْحَمِيْمُکھولتا ہوا پانی
Translation · Aasan Quran
یہ (مومن اور کافر) دو فریق ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار کے بارے میں ایک دوسرے سے جھگڑا کیا ہے۔ اب (اس کا فیصلہ اس طرح ہوگا کہ) جن لوگوں نے کفر اپنا یا ہے، ان کے لیے آگ کے کپڑے تراشے جائیں گے، ان کے سروں کے اوپر سے کھولتا ہوا پانی چھوڑا جائے گا۔