تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 22. Al-Hajj · Ayah 20

  1. یُصْهَرُ بِهٖ مَا فِیْ بُطُوْنِهِمْ وَ الْجُلُوْدُؕ﴿20﴾

    1. يُصْهَرُپگھل جائیگا
    2. بِهٖاس سے
    3. مَاجو
    4. فِيْ بُطُوْنِهِمْان کے پیٹوں میں
    5. وَالْجُلُوْدُاور جلدیں (کھالیں)
Translation · Al-Qurtubi
اس سے ان کے پیٹ میں اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی
Tafseer · Al-Qurtubi
یُصْھَرُ (اس سے پگھل جائے گا) پگھلا دیا جائیگا۔ بِہٖ (اس گرم پانی کے ساتھ) مَا فِیْ بُطُوْنِھِمْ وَالْجُلُوْدُ (جو کچھ کہ ان کے پیٹوں اور چمڑوں میں ہوگا) یعنی وہ پانی ان کی انتڑیاں اور دیگر اندرونی اجزاء کو پگھلا ڈاے لگا۔ جیسا کہ ان کے چمڑے پگھل جائیں گے۔ پس وہ پانی ظاہر اور اندرون موثر ہوگا۔