آسان قرآن
Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 22
كُلَّمَاۤ اَرَادُوْۤا اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنْهَا مِنْ غَمٍّ اُعِیْدُوْا فِیْهَا١ۗ وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ۠ع﴿22﴾
- كُلَّمَآجب بھی
- اَرَادُوْٓاوہ ارادہ کریں گے
- اَنْ يَّخْرُجُوْاکہ وہ نکلیں
- مِنْهَااس سے
- مِنْ غَمٍّغم سے (غم کے مارے)
- اُعِيْدُوْالوٹا دئیے جائیں گے
- فِيْهَااس میں
- وَذُوْقُوْااور چکھو
- عَذَابَ الْحَرِيْقِجلنے کا عذاب
Translation · Aasan Quran
جب کبھی تکلیف سے تنگ آکر وہ اس سے نکلنا چاہیں گے تو انہیں پھر اسی میں لوٹا دیا جائے گا، کہ چکھو جلتی آگ کا مزہ۔