آسان قرآن
Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 23
اِنَّ اللّٰهَ یُدْخِلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ لُؤْلُؤًا١ؕ وَ لِبَاسُهُمْ فِیْهَا حَرِیْرٌ﴿23﴾
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- يُدْخِلُداخل کرے گا
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِصالح (نیک)
- جَنّٰتٍباغات
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
- الْاَنْهٰرُنہریں
- يُحَلَّوْنَ فِيْهَاوہ پہنائے جائیں گے اس میں
- مِنْ اَسَاوِرَکنگن
- مِنْ ذَهَبٍسونے کے
- وَّلُؤْلُؤًااور موتی
- وَلِبَاسُهُمْاور ان کا لباس
- فِيْهَااس میں
- حَرِيْرٌریشم
Translation · Aasan Quran
(دوسری طرف) جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک کام کیے ہیں، اللہ ان کو ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی، جہاں انہیں سونے کے کنگنوں اور موتیوں سے سجایا جائے گا، اور جہاں ان کا لباس ریشم ہوگا۔