Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 3

  1. وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یُّجَادِلُ فِی اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ وَّ یَتَّبِعُ كُلَّ شَیْطٰنٍ مَّرِیْدٍۙ﴿3﴾

    1. وَاور
    2. مِنَ النَّاسِکچھ لوگ جو
    3. مَنْجو
    4. يُّجَادِلُجھگڑا کرتے ہیں
    5. فِي اللّٰهِاللہ (کے بارے) میں
    6. بِغَيْرِ عِلْمٍبےجانے بوجھے
    7. وَّيَتَّبِعُاور پیروی کرتے ہیں
    8. كُلَّ شَيْطٰنٍہر شیطان
    9. مَّرِيْدٍسرکش
Translation · Aasan Quran
اور لوگوں میں کچھ ایسے ہیں جو اللہ کے بارے میں بےجانے بوجھے جھگڑے کرتے ہیں، اور اس سرکش شیطان کے پیچھے چل کھڑے ہوتے ہیں۔